آپ ہمارے مہمان ہیں۔ نئے کورونا وائرس COVID-19 سے محفوظ رہنے کیلئے چند احتیاطی تدابیر اختیار کریں

دستانے آپ کو نئے کورونا وائرس سے نہیں بچاتے، کیونکہ وہ: آلودگی کا ذریعہ بن جاتے ہیں آپ کو اس بات کا غلط احساس دلاتے ہیں کہ آپ کے ہاتھ صاف ہیں اپنے ہاتھوں کو کثرت سے دھوئیں اور ضرورت کے علاوہ دستانے نہ پہنیں #کورونا_سے_بچاؤ

مملکت میں آمد پر اختیار کی جانے والی احتیاطی تدابیر

مملکت میں آنے والوں کے لیے سفر سے پہلے، دوران اور بعد کی سفارشات اگر آپ ملک میں ہیں، تو گھر میں رہیں اور دوسروں کے ساتھ رابطے سے گریز کریں۔ ضرورت کے بغیر باہر نہ جائیں، جیسے کھانا یا دوا خریدنا۔ اپنے ہاتھوں کو باقاعدگی کے ساتھ پانی اور صابن سے دھوئیں یا کھانے […]

فعال فیلڈ

فعال فیلڈ جانچ میں، خصوصی میڈیکل ٹیمیں فعال طور پر اعلیٰ خطرے والے علاقوں کا دورہ کرتی ہیں، جہاں وبائی امراض کے پھیلنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ فعال فیلڈ جانچ گھر پر ملاقاتوں کے ذریعہ کی جاتی ہے، خاص طور سے پُر ہجوم قرب و جوار اور انتہائی آبادی والی جگہوں میں۔ وہ آپ […]

خادمِ حرمینِ شرفین کے حکم کے تحت، میں کورونا وائرس کا مفت علاج فراہم کیا جائے گا

جیسے کے میں نے ذکر کیا خادمِ حرمینِ شرفین کے حکم کے تحت، میں کورونا وائرس کا مفت علاج فراہم کیا جائے گا، تمام حکومتی اور پرایویٹ میڈیکل سینٹرز اور ہسپتالوں جس میں شہری، مقیمین، اور حتی نظامِ اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والے شامل ہیں قانونی احتساب یا پابندیوں کے بغیر۔ لہذا ہم سب […]