خود ساختہ تنہائی (سیلف آئیسولیشن)

خود ساختہ تنہائی (سیلف آئیسولیشن) کھانسی یا چھینک آنے پر ٹشو کا استعمال کریں استعمال کے بعد ٹشو کو کوڑے دان میں پھینک دیں یا اپنے منہ کو کہنی سے ڈھانپیں اپنے ہاتھوں کو صابن اور پانی سے یا sanitizer سے صاف کریں ضرورت پیش آنے پر: ان ہدایات پر 14 دن کیلئے عمل کریں، یا […]
آپ کو اپنے ہاتھوں کو کب دھونا چاہیے؟

آپ کو اپنے ہاتھوں کو کب دھونا چاہیے؟ کھانا پکانے سے پہلے، دوران میں اور بعد میں کھانے سے پہلے کھانسنے یا چھینکنے کے بعد کسی بیمار فرد کی دیکھ بھال کرنے سے پہلے یا بعد میں باتھ روم استعمال کرنے کے بعد بچے کے ڈائپر تبدیل کرنے کے بعد جانوروں کو چھونے کے بعد […]