کپڑے کا بنا چہرے کے لئے ماسک

کپڑے کا بنا چہرے کے لئے ماسک آپ کو کپڑے کا بنا چہرے کا ماسک کب استعمال کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے؟ جب بھی اپنے گھر سے نکلتے ہیں اور عوامی مقامات پر جاتے ہیں مواد(کپڑے) کی قسم ترجیحا سوتی کپڑے ہلکے کپڑے کام نہیں کریں گے اسے کیسے پہننا ہے؟ اسے چہرے کے اطراف اور […]