اپنے بچوں کے ساتھ مجھے کیا کرنا چاہیے؟
- اکثر باہر جانے سے گریز کریں
- دو سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے کپڑے کے ماسک استعمال نہ کریں
- تنفسی علامات کا مظاہرہ کرنے والے کسی شخص کے رابطے سے گریز کریں
- اپنے گھر سے باہر کی سطحوں کو چھونے سے گریز کریں
- زیادہ استعمال کیے جانے والے کھلونوں اور چھوئی جانے والی سطحوں کو جراثیم کش کریں
- اپنے بچے کی ذاتی اشیا ساتھ رکھیں، جیسے:
- کھلونے
- دودھ کی بوتل
- چوسنی
- اضافی کپڑے کا ماسک
- ہلکا ناشتہ
- برتن
- اضافی کپڑے
- کریم اور لوشن