جیسے کے میں نے ذکر کیا
خادمِ حرمینِ شرفین کے حکم کے تحت، میں کورونا وائرس کا مفت علاج فراہم کیا جائے گا،
تمام حکومتی اور پرایویٹ میڈیکل سینٹرز اور ہسپتالوں
جس میں شہری، مقیمین، اور حتی نظامِ اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والے شامل ہیں
قانونی احتساب یا پابندیوں کے بغیر۔
لہذا ہم سب سے گزارش کرتے ہیں کہ علامات پیش آنے کی صورت
میں فوراً قریبی میڈیکل سینٹر سے رجوع کریں۔
تمام حکومتی اور پرایویٹ
آپکی صحت ہمارے لئے اہم ہے۔
