باخبر رہیں…
- کسی بھی عمر میں کورونا ہو سکتا ہے
- گرم یا سرد موسم کورونا وائرس کو نہیں مارتا ہے
- مچھروں سے کورونا وائرس نہیں پھیلتا ہے
- گھریلو پالتو جانور کورونا وائرس نہیں پھیلا سکتے
- نمک کے پانی سے غرارہ کرنے سے وائرس نہیں مرتا ہے
- اینٹی بایوٹکس جراثیم کو مارتے ہیں، وائرس کو نہیں