حاملہ خواتین کو عام طور پر وائرس کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے، جس کے نتیجے میں:
- ہمیشہ اپنے ہاتھوں کو صاف رکھیں
- دوسرے افراد سے کم از کم ایک میٹر کے فاصلے پر رہنے کو یقینی بنائیں
- چھینکنے اور کھانسنے کے آداب ملحوظ رکھیں
- اپنی آنکھوں، ناک، اور منہہ کو چھونے سے گریز کریں
- بیمار اور متاثرہ افراد سے دور رہیں
- مائعات، خاص طور پر پانی پینے کو یقینی بنائیں
- متوازن غذا لینے کو یقینی بنائیں
- اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں
- اگر آپ کو کوئی علامت محسوس ہوتی ہے، تو وزارت صحت سے مشورہ کریں