خود کو COVID-19 سے بچانے کے لیے ٨ اقدامات
- گھر پر رہیں
- ضرورت کے بغیر اپنے گھر سے نہ نکلیں
- ایک محفوظ فاصلہ برقرار رکھیں
- اپنے ہاتھوں کو بار بار دھوئیں یا ہینڈ سینیٹائزر کا استعمال کریں
- چھینک یا کھانسی آنے پر اپنی کہنی یا نیپکن کا استعمال کریں
- آلودہ سطحوں کو نہ چھوئیں اور اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو اپنے ہاتھوں کو دھلیں
- جب تک ضروری نہ ہو دستانے نہ پہنیں
- ایک متوازن صحت مند غذا برقرار رکھیں