کپڑے کے ماسک کو—
چہرے کے دونوں طرف مضبوطی مگر آرام سے فٹ ہونا چاہیے
- گرہ یا کان کے حلقوں کے ساتھ محفوظ ہونا چاہیے
- کپڑے کی کئی تہہ پر مشتمل ہونا چاہیے
- بغیر کسی پابندی کے سانس لینے کی اجازت دینی چاہیے
- بغیر کسی نقصان کے دھلے جانے اور مشین سے خشک کیے جانے کے قابل ہونا چاہیے