فاسٹ ٹریک سروس
نئے کورونا وائرس COVID-19 کی جانچ کے لیے
ان روابط کے لیے جو وبا کی تفتیش کے بعد طلب کیے جاتے ہیں
فاسٹ ٹریک COVID – 19
سیمپلنگ
یہ سروس لوگوں کو
اسپتال کے اندر ہونے والے انفکشن سے بچاتی ہے
کیا میں آپ کا مکمل نام اور قومی شناخت جان سکتا ہوں…
نتائج میں 72 گھنٹے لگتے ہیں
موعد پر آپ کی حاضری کی تصدیق کے لیے؟
ڈاکٹر مشاری بن ھویمل
اندرونی معالج
پہلے، ہم مریضوں کا استقبال کرتے ہیں،
پھر، ہم ان کے نام اور قومی شناخت کی جانچ کرتے ہیں۔
ہم تکنیکی حل کا استعمال کرتے ہیں
موعد پر ان کی حاضری کی تصدیق کرنے کے لیے۔
جب تک وہ اپنی کار میں ٹھہرتے ہیں سیمپلنگ مکمل کی جاتی ہے۔
ڈاکٹر افنان الماص حادثات اور ایمرجنسی طب
درعیہ اسپتال میں،
ہم نے کورونا کی جانچوں کے لیے فاسٹ ٹریک سروس شروع کی ہے۔
مقصد ہے جانچ کی رفتار کو تیز کرنا
نمونے لینے کے ذریعہ جب کہ مریض ابھی بھی اپنی کاروں میں موجود ہیں۔
اس طریقہ کار میں کُل 45 سیکنڈ لگتے ہیں۔