موعد پلیٹ فارم پر کورونا کی جانچ
سادہ اور آسان مرحلوں میں،
کورونا علامات کی خود تشخیص
موعد پلیٹ فارم پر دستیاب ہے۔
سب سے پہلے، موعد ویب سائٹ پر جائیں:
پھر، اپنے Absher SSO کا استعمال کرتے ہوئے لاگ ان کریں
یا اگر آپ کا اکاؤنٹ نہیں ہے تو رجسٹر کریں۔
”خود تشخیص“ پر کلک کریں،
اپنا علاقہ اور صوبہ منتخب کریں،
سوالوں کے جواب دیں،
اور اپنی صحت کے بارے میں معلومات حاصل کریں۔ صحت مند رہیں!