کیا نہیں کرنا ہے
الحمدللہ
یرحمک اللہ
کھانسی یا چھینک آنے پر ٹشو کا استعمال کریں،
یا اپنی کہنی استعمال کریں اگر ٹشو دستیاب نہ ہو۔
اس طرح؟
بالکل ٹھیک۔
ماسک صرف اسی صورت میں پہنیں جب آپ کو کھانسی یا چھینک جیسی علامات ہوں،
اور مریضوں کے ساتھ رابطے کے دوران۔
اپنے ہاتھوں کو پانی اور صابن سے کم از کم 40 سیکنڈ تک دھوئیں۔
سوالات کے لیے، 937 پر ہمیں کال کریں۔