یقینی بنائیں کہ…
- قرنطینہ میں رہنے پر بھی سوشل میڈیا کے ذریعہ معاشرے سے جڑے رہیں
- اپنی خبریں معتبر ذرائع سے حاصل کریں
- اپنی میٹنگس فون یا ویڈیو کال کے ذریعہ کریں
- اپنے روزمرہ کا معمول برقرار رکھیں اور کچھ نیا دریافت کریں
- گھریلو ورزش کے سامان یا ایروبکس کا استعمال کرتے ہوئے ورزش کریں
- صحت مند غذا کھائیں اور کافی نیند لیں
- صحت مند رہنے کے لیے