قرنطینہ میں اپنا دن کیسے گزاریں
- مثبت خیالات اور روحانی اذکار کے ساتھ اپنے دن کا آغاز کریں
- صابن اور پانی سے اپنے ہاتھوں کو 40 سیکنڈ تک دھوئیں
- تھوڑی ورزش کریں
- اپنے آس پاس کے لوگوں سے محفوظ فاصلہ برقرار رکھیں
- رواق جیسے پلیٹ فارم پر آن لائن کلاسز لیں
- صحت مند غذا کھائیں
- صحت مند رہیں یوٹیوب پر کارآمد فلمیں یا ویڈیو دیکھیں
- کتاب پڑھیں
- ذہنی چیلنجز اور پہیلیاں حل کریں
- مناسب طریقے سے چھینکنے کو یقینی بنائیں
- اچھے پوڈکاسٹ سنیں
- معتبر ذرائع کی خبریں فالو کریں، جعلی خبروں سے ہوشیار رہیں
- اپنی صحت کے بارے میں اپنے خاندان اور دوستوں کو باخبر رکھیں
- کافی نیند لیں