ہینڈ سینیٹائزر استعمال کرنے کا
مناسب طریقہ
کل وقت: 20-30 سیکنڈ
- اپنے ہاتھ کی ہتھیلی کو سینیٹائزر سے بھریں جس سے پوری سطح بھر جائے
- ہتھیلیوں کو ایک ساتھ رگڑیں
- اپنے بائیں ہاتھ کے پچھلے حصے کو دائیں ہاتھ سے رگڑیں، انگلیوں کو باہم ملاتے ہوئے، پھر اس کے برعکس کریں
- انگلیوں کو باہم ملاتے ہوئے، اپنے ہاتھوں کی ہتھیلیوں کو ایک ساتھ رگڑیں
- انگلیوں کو ایک دوسرے سے مربوط رکھتے ہوئے، انگلیوں کے پچھلے حصے کو مخالف ہتھیلیوں سے رگڑیں
- بائیں انگوٹھے، اور پھر دائیں کو گھماتے ہوئے رگڑیں
- دائیں ہاتھ کی انگلیوں کو بائیں ہتھیلی میں اور اس کے برعکس پیچھے اور آگے کی طرف گھماتے ہوئے رگڑیں
- خشک ہونے پر آپ کے ہاتھ صاف ہو جائیں گے